

SILSILA E CHISHTIYA SABRIYA
Makhdoom e Rudauli
The Official Website of Silsila e Chishtiya Sabriya




SABRI
LECTURE SERIES
JAMIA CHISHTIYA
IN THE LIGHT OF PAST AND PRESENT
CHISHTIYA
GIRLS INTER COLLEGE
چشتیہ گرلس انٹر کالج
عرس بزرگان دین
صابری لیکچر سیریز
فتاویٰ
گیلری
عطیہ
نصاب
رکنیت
نتیجہ
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
قال اللہ تعالیٰ فی القرآن الکریم
"وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿البقرہ ۴۳﴾"
“اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کرو۔”
خانقاہ حضرت شیخ العالم علیہ الرحمۃ کے زیر سایہ چلنے والے ادارہ جامعہ چشتیہ کا قیام سن 2000ء میں ہوا, جسمیں فی الوقت شعبہ حفظ، درس نظامیہ، پرائمری و ہائر سیکنڈر کے تقریباً 1500 طلبہ و طالبات زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں. جن میں شعبہ حفظ و درس نظامیہ کے 200 طلبہ کے قیام و طعام کا انتظام جامعہ خود کرتا ہے. علاوہ ازیں جامعہ کے تدریسی و غیر تدریسی 40 ملازمین اور جامعہ کے دیگر اخراجات بهی ادارہ کے ذمہ ہیں.
لہٰذا آپ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ فطرہ، زکوٰۃ و دیگر عطیات سے جامعہ چشتیہ کی زیادہ سے زیادہ امداد کر صواب دارین حاصل کریں کہ اللہ رب العزت کا فرمان عالیشان ہے کہ:
“جو لوگ ﷲ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال (اس) دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگیں (اور پھر) ہر بالی میں سو دانے ہوں (یعنی سات سو گنا اجر پاتے ہیں)، اور ﷲ جس کے
لئے چاہتا ہے (اس سے بھی) اضافہ فرما دیتا ہے، اور ﷲ بڑی وسعت والا خوب جاننے والا ہے۔” (البقرہ-261)
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے… آمین.
بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم.
Jamia Chishtiya
Chishtiya Girls Inter College
Urs of Sufi Saints
Sabri Lecture Series
Fatwa
Gallery
Donate Us
Syllabus
Membership
Results
Certificates

